13 جون 2012 - 19:30

شہر دادو میں شرپسند دہشتگردوں کی فائرنگ سے معروف شیعہ بزرگ سیٹھ عبرت حسین شہید ہوگئے۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر دادو میں آج شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔

شہید سیٹھ عبرت حسین راجپوت کی نماز جنازہ 9 بجے حیدری امام بارگاہ کے عقب میں پرامری سکول کے گرونڈ میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ باقر نجفی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی........ /169